لوگ اِس زمین پر کِرداروں کو سرانجام دیتے ہُوئے زِندگی بسر کرتے ہیں
جو اُن کو دئیے گئے ہیں۔تاہم جب وہ خُدا کے ذریعہ واپس بلائے جاتے ہیں ،
تو وہ روحانی جہان میں جو کہ ہماری اصلیت کی جہان ہےواپس چلے جاتے ہیں
۔
اِسی لئے یسُوع نے ہمیں تعلیم دی کہ عقلمند بنیں اوراچانک واپس بُلائے
جانے کے لئے سب چیزوں کی تیاری کریں تاکہ جب یہ وقُوع میں آئے
توہم ششدر نہ رہ جائیں۔
یسُوع نےبنی نوع اِنسان کی نجات کےلئے صلیب اُٹھائی
اور خُدا آن سانگ ہونگ دُوسری بار اُن کو بچانے کے لئےآئے جو اُن کی راہ دیکھ رہے ہیں
اور ہمیں خُدا ماں کے وجُود اورابدی زِندگی کی سچائی فسح کی تعلیم دی۔
...اُسی طرح مسیح بھی ایک بار بہت لوگوں کے گُناہ اُٹھا نے کے لئے قُربان ہو کر
دوسری بار بغیر گُناہ کے نجا ت کے لئے اُن کو دکھا ئی دیگا جو اُس کی راہ دیکھتے ہیں ۔ عبرا نیوں 9: 28
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی