روم کے تین بڑے تہوار وں یعنی سڑنیلیا ،سِگلاریا اور برومالیا کے رسم ورواج اورسانتا کلاز جو سرمایہ داری کی پیداوار ہیں
یہ سب یسُوع کی پیدایش کی یادگاری کے نام پر کرسمس میں شامل ہوگئے ہیں۔
تاہم کتابِ مُقدّس گواہی دیتی ہے کہ یسُوع کی پیدایش سردی میں نہیں بلکہ بہار میں ہُوئی تھی۔
نِجات کا تعین خُدا کی مرضی پر چلنے سے ہوتا ہے اندھے دھند اِیمان سے نہیں
کرسمس کا آغاز مسیحیت اور رومی سورج دیوتا مذہب کے اختلاط سے ہُوا تھا۔یہ دُوسرے معبودوں کی عبادت کرنے کا دِن ہے
نہ کہ سچے خُدا کی اور اِس کا نتیجہ ہلاکت ہے نہ کہ نِجات ۔
خُدا کی کلیسیا مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں کی تعلیمات کی پیروی کرتی ہے
جنہوں نے یہ سچائی اور خُدا کے احکام کو ماننا سیکھایا جو کتابِ مُقدّس میں لکھے ہیں نہ کہ کرسمس جو اِنسانی حکم ہے۔
متی 15: 7-9
اَے رِیاکارو یسعیاہ نے تُمہارے حق میں کیا خُوب نبُوت کی
کہ یہ اُمّت زُبان سے تو میری عِزّت کرتی ہےمگر اِن کا دِل مُجھ سے دُور ہے۔
اور یہ بے فائِدہ میری پرستِش کرتے ہیں کیونکہ اِنسانی احکام کی تعلِیم دیتے ہیں۔
1یُوحنا 2: 3-4
اگر ہم اُس کے حُکموں پر عمل کریں گے تو اِس سے ہمیں معلُوم ہو گا کہ ہم اُسے جان گئے ہیں۔
جو کوئی یہ کہتا ہے کہ مَیں اُسے جان گیا ہُوں اور اُس کے حُکموں پر عمل نہیں کرتا
وہ جُھوٹا ہے اور اُس میں سچائی نہیں۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی