خُدا جو ابتدا میں کلام تھے جب زمین پر مجسم ہوکر آ ئے تو اُنکا یقین نہ کرنے والے یہودیوں نے اُنہیں سنگسا ر کر نے کی کو شش کی ۔
تا ہم یو حنا رسول پولُس اور پطرس جو کہ ابتدا ئی کلیسیا میں تھےاور ابرہم نے مجسم خُدا کی اپنے سا رے دِل سے خدمت کی تھی ۔
باپ کے زمانہ میں خُدا یہوواہ ، بیٹے کے زمانہ میں یسُوع اور رُوح القُدس کے زمانہ میں
خُدا آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں کے با رے میں گواہی دینے کا خاص کام کرنے
والوں کے حق میں نبوت کی گئی تھی کہ ایک قوم پیدا ہو گی۔
”مَیں اور باپ ایک ہیں ۔یہو دیوں نے اُسے سنگسا ر کر نے کے لئے پھرپتھر اُٹھا ئے ۔یسُوع نے اُنہیں جواب دِیا کہ مَیں نے تم کو
با پ کی طر ف سے بہتیرے اچھے کا م دِکھا ئے ہیں ۔اُن میں سے کس کام کے سبب سے مجھے سنگسار کر تے ہو ؟یہو دیوں نے اُسے جواب دِیا
کہ اچھے کام کے سبب سے نہیں بلکہ کُفر کے سبب سے تجھے سنگسا ر کر تے ہیں اور اِس لئے کہ تُو آدمی ہو کر اپنے آپ کو خُدا بنا تاہے ۔“
یوحنا30:10- 33
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی