کلیسیا کا حقیقی خاص کام ساری دُنیا میں نجا ت کے پیغام کی مُنا دی کر نا ہے ۔
عیدِ پنتِکُست کے دِن خُدا نے خُدا کی کلیسیا پر رُوح القُدس نازل کِیا تھا
سال پہلے پطرس اور یوحنا جا تے تھے یعنی وہ کلیسیا جو سبت ،2,000جہاں
فسح اور نئے عہد کے تحت عیدِ پنتِکُست منا تی تھی ۔ رُوح القُدس کے زمانہ میں
بھی خُدا نے خُدا کی کلیسیا پر رُوح القُدس نازل کِیا ہے جس کے پا س نیا عہد ہے
اور کلیسیا کو دُنیا بچا نے کا خاص کام سونپا ہے ۔
”لیکن جب رُوح القُد س تم پر نا ز ل ہو گا تو تم قوت پا ؤ گے اور یر وشلیم
اور تما م یہودیہ اور سامریہ میں بلکہ زمین کی انتہا تک میرے گواہ ہو گے ۔“ اعمال8:1
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی