جیسا کہ پُرانے عہد نامہ کی تاریخ دکھا تی ہے کہ رُوحانی اِسرائیلیوں کو
مسیح آن سانگ ہو نگ کو قبول کرنا چاہیے جو نئے عہد کی فسح یعنی اُورِیم و تمیِّم لائے ہیں ،
اِس غر ض سے کہ وہ بابل سے آزا د ہو ں اور یہ فتویٰ پا ئیں کہ وہ ”خُدا کے سچے لوگ“ ہیں ۔
آج خُدا کی کلیسیا کے اَراکین نئے عہد کی فسح کی روٹی اور مے کے وسیلہ
اُس یسُوع کا گو شت کھاتے اور خُو ن پیتے ہیں جو کہ مَقدس ہیں ۔
اِس کا مطلب ہے کہ اُنکے پاس وہ کاہن ہو نے کا اِستحقاق موجود ہے
جو ہیکل سے ملنے والی پاکترین چیزوں کو کھاتے ہیں ۔
”اُنہوں نے اپنی سند اُن کے درمیان جو نسب نا موں کے مطابق گنے گئے تھے ڈھونڈی پر نہ پا ئی۔ اِسلئے وہ ناپا ک سمجھے گئے اور کہا نت سے خا رج ہو ئے . . . جب تک کو ئی کاہن اُورِیم وتمِیّم لئے ہو ئے نہ اُٹھے تب تک وہ پا کترین چیزوں میں سے نہ کھا ئیں ۔“ عزرا2: 62-63
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی