نئے عہد کی فسح خُدا باپ اور خُدا ماں کے گوشت اور خون میں
شریک ہونے کا طریقہ ہےاور یہ زندگی کے روح کی شریعت
ہےجس میں ہمیں موت سے آزاد کروانے کی قوت ہے۔
جن کے دِلوں میں نیا عہد ہے خُدا اُنہیں تسلیم کرتے ہیں
اور اُن سے اُنکا خُدا ہونے کا وعدہ کیا ۔
”دیکھ وہ دِن آتے ہیں خُداوند فرماتا ہے جب مَیں اسرائیل کے گھرانے اوریہوداہ کے گھرانے کے ساتھ نیا عہد باندھوں گا. . . مَیں اپنی شریعت اُنکے باطن میں رکھوں گااور اُنکے دِل پر اُسے لکھوں گااور مَیں اُنکا خُدا ہوں گااور وہ میرے لوگ ہوں گے۔“ یرمیاہ 31:31-33
جو خود خُدا کی قائم کردہ نئے عہد کی فسح مناتے ہیں اُنکے لئے خُدا
کی حفاظت اور ابدی زندگی کا وعدہ کیا گیا ہےنا کہ موت کےخوف کا۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی