خُدا کے کلام کی فرمانبرداری صرف کامل ایمان سے ممکن ہے اور جدعون ، پطرس اور قانا کی شادی کی کہانیوں کے ذریعے خُدا نے ہمیں حیرت انگیز رُوحانی کام دکھایا ہے جو فرمانبرداری سے ہوتا ہے۔
لوگوں کو اپنے خیالات کو ترک کرنے اور خدا کی مرضی کو مکمل طور پر ماننے کی وجہ یہ ہے
کہ بنی اسرائیل کے مصر سے کنعان تک کے سفر کی طرح، خدا مستقبل کی پیشین گوئی کرتے ہیں اور ہمیں برکت کے راستے پر لے جاتے ہیں۔
جو لوگ فرمانبرداری کرتے ہیں، خُدا اُن پر اپنے بھیدوں کو ظاہر کرتے ہیں اور اُن پر رُوح القُدس نازِل کرتے ہیں۔
جو اِبتدا ہی سے انجام کی خبر دیتا ہُوں اور ایّامِ قدِیم سے وہ باتیں جو اب تک وقُوع میں نہیں آئِیں بتاتا ہُوں
اور کہتا ہُوں کہ میری مصلحت قائِم رہے گی اور مَیں اپنی مرضی بِالکُل پُوری کرُوں گا۔
جو مشرِق سے عُقاب کو یعنی اُس شخص کو جو میرے اِرادہ کو پُورا کرے گا دُور کے مُلک سے بُلاتا ہُوں۔
مَیں ہی نے یہ کہا اور مَیں ہی اِس کو وُقُوع میں لاؤُں گا۔ مَیں نے اِس کا اِرادہ کِیا اور مَیں ہی اِسے پُورا کرُوں گا۔
یسعیاہ46: 10-11
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی