جب ہم خُدا کی مرضی اور سچا ئی کو مکمل طور پر نہیں سمجھ پائے تھے تو ہم بچوں کی طرح بولتے تھے ، ہم بچوں کی سی طبِیعت تھی
اور بچوں کی سی سمجھ تھی اور یہ چاہتے تھے کہ ہر کام ہماری خواہشات کے مطابق ہو۔
تاہم مسیح کی دُوسری آمد آن سا نگ ہونگ اور خُدا ماں پر اِیمان رکھنے کے بعد اور سچائی کو پہچاننے کے بعد
ہمیں بالغ اِیمان کے ساتھ خُدا کے فر زندوں کے طور پر دوبارہ پیدا ہو نا چاہیے اور فرمانبرداری کے ساتھ خُدا کی ہدایت کی پیروی کرنی ہے۔
جس طرح تمام پہاڑ، دریا اور سمندر جو کہ قُدرتی ہیں اپنے مقررہ مقام سے مطمئن ہیں
اور فرمانبرداری سے اُنہیں دیئے گئے ماحول میں بغیر شکایت کے خُدا کی مرضی کی پیروی کرتے ہیں،
اِسی طرح خُدا کی کلیسیا کے اَراکین ہمیشہ اُنہیں دئیے گیے موحول میں شکرگزاری کا اظہار کرتے ہوئے اِیمان کی راہ پر چلتے ہیں۔
جب مَیں بچّہ تھا تو بچوں کی طرح بولتا تھا۔ بچوں کی سی طبِیعت تھی۔
بچوں کی سی سمجھ تھی۔ لیکن جب جوان ہُؤا تو بچپن کی باتیں ترک کر دِیں۔
1کُرِنتِھیوں 11:13
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی