خُدا نے بنی نُوع اِنسان کو اِس طرح پیدا کِیا کہ کوئی بھی پانی کے بغیر زندگی قائم نہیں رکھ سکتا،
جسمانی دُنیا کے وسیلہ سے جو ایک نقل کے طور پر کام کرتی ہے پیشگی ظاہر کرنے کے لئے کہ ہمیشہ کی زندگی
صرف رُوح اور دُلہن سے آبِ حیات حاصل کر کے حاصل کی جا سکتی ہے تاکہ وہ آبِ حیات کے منبع کو ڈھونڈیں۔
پُرانے اور نئے عہد نامہ کے نبیوں کی منسلک نبُوت یہ ہے کہ ابدی برکات سے لطف اندوز ہونے
اور آسمان کی ابدی بادشاہی میں خُدا کے وارث بننے کے لئے خُدا کی کلیسیا کو ڈھونڈنا چاہیے
جہاں رُوح اور دُلہن مسیح آن سا نگ ہونگ اور خُدا ماں رہتے ہیں اور آبِ حیات حاصل کریں۔
رُوح اور دُلہن کہتی ہیں آ اور سُننے والا بھی کہے آ۔
اور جو پیاسا ہو وہ آئے اور جو کوئی چاہے آبِ حیات مُفت لے۔
مُکاشفہ 17:22
اور اُس روز یروشلیِم سے آبِ حیات جاری ہو گا جِس کا آدھا بحرِ مشرِق کی طرف بہے گا
اور آدھا بحرِ مغرِب کی طرف۔ گرمی سردی میں جاری رہے گا۔
زکریاہ 8:14
مگر عالَمِ بالا کی یروشلِیم آزاد ہے اور وُہی ہماری ماں ہے۔
گلتیوں26:4
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی