یشوع اور کالب کو خدا کے وعدے پر پختہ یقین تھا۔
اگرچہ کنعان میں جبّار تھے جس کا خدا نے وعدہ کیا تھا، یشوع اور کالب کو یقین تھا کہ خُدا انہیں یہ ضرور دیں گے۔
کالب کی طرح جس نے 85 سال کی عمر میں بھی وعدہ کردہ سرزمین کو فتح کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی،
اِس زمانہ میں ہمیں بھی یشوع اور کالب کی طرح ایمان کے ساتھ آسمان کی امید رکھنی چاہیے۔
جیسے خُدا یشوع اور کالب کے کنعان کے سفر میں اُن کے سا تھ تھے آج ہم محسوس کر سکتے ہیں کہ
مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں ہمیشہ خُدا کی کلیسیا کی خُو شخبری کو تیزی سے دُنیا میں پھیلا نے کی راہ کھول رہے ہیں ۔
اِن میں سے کوئی اُس مُلک میں جِس کی بابت مَیں نے قَسم کھائی تھی
کہ تُم کو وہاں بساؤُں گا جانے نہ پائے گا سِوا یفُنّہؔ کے بیٹے کالِبؔ اور نُونؔ کے بیٹے یشُوعؔ کے۔
گنتی 14: 30
اور خُداوند کے بندہ مُوسیٰ کی وفات کے بعد اَیسا ہُؤا
کہ خُداوند نے اُس کے خادِم نُون کے بیٹے یشُوؔع سے کہا۔
سو مضبُوط ہو جا اور حَوصلہ رکھ
کیونکہ تُو اِس قَوم کو اُس مُلک کا وارِث کرائے گا
جِسے مَیں نے اُن کو دینے کی قَسم اُن کے باپ دادا سے کھائی۔
کیونکہ خُداوند تیرا خُدا جہاں جہاں تُو جائے تیرے ساتھ رہے گا۔
یشوع1: 1-9
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی