اگر ہما رے جسم میں 1 سے 2 فی صد پانی کم ہوتا ہے تو یہ شدید پیاس کا سبب بنتا ہے ۔
اگر ہما رے جسم میں 12 فی صد پانی کم ہو جائے تو موت واقع ہو سکتی ہے ۔جو روحانی دُنیا میں ہوتا ہے
یہ اُسکا عکس ہے جو دِکھاتا ہے کہ رُوحوں کو زندہ رکھنے کے لئے آبِ حیات بہت اہم ہے ۔
صرف رُوح اور دُلہن یعنی مسیح آن سانگ ہو نگ اور آسمانی ماں نئی یروشلیم آبِ حیا ت دے سکتے ہیں
جو لو گوں کو زندگی بخشتا ہے۔ وہ وہی ہیں جو پنتِکُست پر رُو ح القُدس نازل کرتے ہیں
جیسا کہ پُرانے عہد نامہ میں زکریاہ اورحزقی ایل نبیوں کے وسیلہ اور نئے عہد نا مہ میں
پولُس اور یوحنا رسول کے وسیلہ نبوت کی گئی تھی ۔
”اور رُوح اور دُلہن کہتی ہیں آ اور سُننے والا بھی کہے آ ۔ اور جو پیا سا ہو وہ آ ئے اور جو کو ئی چاہےآ بِ حیا ت مُفت لے ۔“ مُکا شفہ 17:22
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی