ہم تمام انسان اپنے تکبر کی وجہ سے آسمان میں گناہ کر کے زمین پر آئے۔
صرف جب ہم ایمان کے بیابان میں ایک دوسرے کے ساتھ محبت بانٹ کر اپنے گناہوں سے پوری طرح توبہ کرتے ہیں،
تو خدا یقیناً ہمیں آسمان میں ابدی خوشی اور جلال کی برکت بخشتے ہیں۔
خُدا کی کلیسیا کے اَراکین تکبر سے چھٹکارا پاتے ہیں اور بھائیوں اور بہنوں کی خُو شی کے لئے
ایک دوسرے کا خیال رکھنا سیکھتے ہیں اور خُدا کی عظیم قُربانی اور آسمانی خاندان کی محبت کا احساس کرتے ہیں۔
مَیں تُمہیں ایک نیا حُکم دیتا ہُوں کہ ایک دُوسرے سے مُحبّت رکھّو
کہ جَیسے مَیں نے تُم سے مُحبّت رکھّی تُم بھی ایک دُوسرے سے مُحبّت رکھّو۔
اگر آپس میں مُحبّت رکھّو گے تو اِس سے سب جانیں گے کہ تُم میرے شاگِرد ہو۔
یوحنا 13: 34-35
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی