بابل کے زمانے میں جب دانی ایل زِندہ تھا ، خُدا نے مستقبل میں قائم ہونے والی سلطنتوں کے بارے میں نبُوت کی تھی
جیسے کہ مادی فارس ، یُونان اور روم ۔نیز خُدا نے گواہی دی کہ کتابِ مُقدّس سائنس سے آگے ہے۔
اِ ن چیزوں کے ذریعے خُدا چاہتے تھے کہ بنی نُوع اِنسان اِیمان لائیں
اور آسمان کی جلالی بادشاہی کے لئے اُمید رکھیں جہاں وہ مستقبل میں داخل ہونگے۔
سب چیزیں کتابِ مُقدّس کی نبُوتوں کے مطابق یعنی مسیح کی پہلی آمد کی زندگی ،
دُوسری آمدِ مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں کے اور 1948 میں اِسرائیل کی آزادی کے متعلق نبُوئیں پوری ہُوئیں۔
ایسی نبُوتیں بھی ہیں جو خُدا نے بنی نُوع اِنسان کے لئے چھوڑی ہیں جو مختلف آفتوں
اور آب و ہوا کے مسائل کے باعث خطرے میں ہیں۔
خُدا نے کہا کہ بنی نُوع اِنسان کو جلدی صیُون میں داخل ہونا چاہیے جہاں وہ آفتوں سے بچ سکتے ہیں۔
مگر اِس وقت کے آسمان اور زمین اُسی کلام کے ذرِیعہ سے اِس لئے رکھّے ہیں کہ جلائے جائیں
اور وہ بے دِین آدمیوں کی عدالت اور ہلاکت کے دِن تک محفُوظ رہیں گے۔
2پطرس 3: 6-7
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی