راک فیلر کمپنی میں ایک عام ملازم تھا جو کمپنی پر ناز کرتا اتنا زیا دہ کہ اُس کا عُرفی نام (نِک نیم )تھا
ایک بیریل آئل بعد میں وہ کمپنی کا صدر بن گیا تھا ۔ اِس کہانی سے ہم سمجھ سکتے ہیں کہ جب ہم مسیح آن سانگ ہونگ خُدا ماں پر فخر کریں
جو رُوح القُدس کے زمانہ میں نجا ت دہندوں کے طور پر آ ئے ہیں اور سچائی کی مُنا دی کی تھی ہم آسمان کی بادشاہی میں داخل ہو نے کے لا ئق ہوں ۔
خُدا کو فرزندوں کو چاہیے کہ نہ دیگر لوگوں کی رائے سے بھٹکیں نہ دُنیا کے رواجوں پر چلیں ۔
اُنہیں صرف خُدا کی رائے ماننی اور خُوشخبری کی مُنا دی کے کام کی قدر کر نی چاہیے ۔
صرف تب وہ نبوتوں کے مطابق رہ سکتے ہیں ، تو ڑے کما سکتے اور” شاباش “سے داد پاسکتے ہیں ۔
اور جن کی کوشش سے بہتیرے صادق ہو گئے ستاروں کی مانند ابدُالآباد تک روشن ہوں گے۔
دانی ایل 3:12
اور وہ ہیکل میں اور گھروں میں ہر روز تعلیم دینے اور اِس بات کی خُوشخبری سُنانے سے کہ یسُوع ہی مسیح ہے باز نہ آئے۔
اعمال42:5
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی