جب ہم روشنی کو دیکھتے ہیں تو ایک سایہ ہمارے پیچھے نظر آتا ہے
لیکن جب ہم روشنی کی طرف پیٹھ کرتے ہیں تو ایک سایہ ہمارا راستہ روکتا ہے۔
اِسی طرح جب بنی نو ع انسان خُدا کی طرف جاتے ہیں جو نُور ہیں تو تاریکی اُنہیں روک نہیں سکتی۔
باپ کے زمانہ میں یرمیاہ اور بیٹے کے زمانہ میں رسولوں کی طرح
جب ہم خُدا کے جلال کا نور پہنچاتے ہیں تو شاید ہمیں اپنے آس پاس اذیت
اور رکاوٹوں کا سامنا ہو۔تاہم آخر میں ہم بہت سی برکات حاصل کریں گے۔
یسعیاہ ، یرمیاہ اور حزقی ایل نے باپ کے زمانہ میں خُدا یہوواہ کے نُور کو پُہنچایا
اور پولُس ، پطرس اور یوحنا رسولوں نے بیٹے کے زمانہ میں یسُوع کے جلال کا نُور پہنچایا ۔
اِسی طرح رُوح القُدس کے زمانہ میں دُنیا کے 175 ممالک میں خُدا کی کلیسیا کے اَراکین
مسیح آن سا نگ ہو نگ اور نجات دہندہ کے طور پر آنے والی آسمانی ماں یروشلیم کے جلال کا نُور پہنچاتے ہیں۔
اُٹھ مُنور ہو کیونکہ تیرا نُور آ گیا اور خُداوند کا جلال تجھ پر ظاہر ہُوا۔
کیونکہ دیکھ تارِیکی زمین پر چھا جائے گی اور تیرگی اُمتوں پر لیکن خُداوند تجھ پر طالع ہو گا
اور اُس کا جلال تجھ پر نُمایاں ہو گا۔اور قومیں تیری روشنی کی طرف آئیں گی
اور سلاطین تیرے طلُوع کی تجلّی میں چلیں گے۔
یسعیاہ60: 1-3
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی