آسمان کی بادشاہی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں زمین پر انتخابی نظام کی طرح کو ئی بھی ووٹ کے ذریعے داخل ہو سکتا ہے،
لیکن یہ ایک ایسی جگہ ہے جو خُدا اُن لوگوں کو بخشتے ہیں جو پُرفضل طور پر نئے عہد کی فسح کو مانتے ہیں۔
پس ، وہ لوگ جو نئے عہد کی فسح کو مانتے ہیں
وہ واقعی مبارک ہیں۔
طور پر اور رُوح القُدس کے زمانہ میں مسیح آن سانگ ہونگ اور آسمانی ماں کے طور پر جسم میں آئے تھے
تاکہ اُن کے فرزند اپنے دِلوں سے آسمان کی بادشاہی کی صحیح راہ کو جان سکیں اور سمجھ سکیں ۔
عِیدِ فطِیر کا دِن آیا جِس میں فَسح ذبح کرنا فرض تھا۔اور یِسُوع نے پطرس اور یُوحنّا کو یہ کہہ کر بھیجا کہ ۔ ۔ ۔
یہ پِیالہ میرے اُس خُون میں نیا عہد ہے جو تمہارے واسطے بہایا جاتا ہے۔
لوقا22: 7-20
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی