یہ کہتے ہوئے کہ ”انسان جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے “ خُدا نے ہمیں سیکھا یا کہ برکتیں ہم پر اُس وقت واپس آتی ہیں جب ہم برکت کے الفاظ کہتے ہیں۔
مسیح آن سانگ ہو نگ نے صلیب پر بہائے گئے اپنے بیش قیمتی خُون سے خُدا کی کلیسیا قائم کی
لہٰذا صیُون کے اراکین کو ہمیشہ خُدا کو جلال دینا چاہیے اور اپنے اِرد گِرد لوگوں میں برکت کے بیج بونے چاہیے۔
اچھا آدمی اچھے خزانہ سے اچھی چیزیں نکالتا ہے اور بُرا آدمی بُرے خزانہ سے بُری چیزیں نکالتا ہے۔
اور مَیں تم سے کہتا ہُوں کہ جو نِکمی بات لوگ کہیں گےعدالت کے دِن اُس کاحساب دینگے ۔
کیونکہ تُو اپنی باتوں کے سبب سے راستباز ٹھہرایا جائےگا اور اپنی باتوں کے سبب سے قصُور وار ٹھہرایا جائے گا ۔
متی 12: 35-37
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی