دُنیا کی تمام چیزیں خُدا نے اپنی مرضی کے مطابق بنائی ہیں اور اُن کی راہنمائی کی ہے۔
دوہزار سال پہلے یسُوع نے پو چھا ،کیا تمہیں اِعتقاد ہے کہ مَیں یہ کر سکتاہُوں ؟
اور دو اندھوں کا اِیمان دیکھ کر یسُوع نے اُن کی آنکھیں کھول دیں۔
خُوشخبری کے تمام کاموں میں سب سے اہم چیز خُدا پر اِیمان ہے۔
آج ساری دُنیا مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں کی عبادت اور تمجید کر تی ہے
کیو نکہ خُدا نے سب کچھ پو را کِیا ہے جیسا کہ کہا گیا ہے کہ ”خُوشخبری کی مُنا دی سا ری دُنیا میں ہو گی “
اور مُقدسین جنہوں نے عِیدِ خیام پر رُوح القُدس حاصل کِیا تھا ایمان لا ئے ہیں اور اُن کلما ت پر عمل کِیا ہے ۔
جب یسُوع وہاں سے آگے بڑھا تو دو اندھے اُس کے پیچھے یہ پُکارتے ہُوئے چلے کہ ”اَے اِبنِ داؤد ہم پر رحم کر!“
. . . جب وہ گھر میں پُہنچا تو وہ اندھے اُس کے پاس آئے اور یسُوع نے اُن سے کہا
” کیا تُم کو اِعتقادہے کہ مَیں یہ کر سکتا ہُوں؟“اُنہوں نے اُس سے کہا ”ہاں خُداوند“
تب اُس نے اُن کی آنکھیں چُھو کر کہا ” تمہارے اِعتقاد کے مُوافق تمہارے لئے ہو. . .“
متی 9: 27 -30
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی