جیسے لوگ اپنی ماؤں کی آواز میں تسلی و آرام ڈھونڈتے ہیں جو وہ بطن میں سُنتے ہیں
خُدا کے فر زند رُوحانی تسلی پا ئیں گے جب وہ خُدا ماں کی آواز سُنیں گے ۔
قریباً دوہزار سال قبل یسُو ع نے اکیلے کہا ”جو میرے پاس آ تا ہے آبِ حیا ت پا تا ہے
مگر رُوح القُدس کے زمانہ میں مسیح آ ن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں اکٹھے نجا ت کی آواز کا اعلان کر تے ہیں ۔
مسیح آن سانگ ہونگ نے کہا ”یشوع نے مو سیٰ کی پیروی کی ،الیشع نے ایلیاہ کی پیروی کی ،
پطرس نے یسُوع کی پیروی کی اور مَیں ماں کی پیروی کر تا ہُوں۔“
یہ اِ س لئے کہ بنی آدم بچ سکتے ہیں جب وہ خُدا ماں کی آواز سُنتے ہیں ۔
اور رُوح اور دُلہن کہتی ہیں آاور سُننے والا بھی کہے آ۔ اور جو پیا سا ہو وہ آئے اور جو کو ئی چاہے آبِ حیا ت مُفت لے ۔
مُکا شفہ 17:22
جس طرح ماں اپنے بیٹے کو دِلاسا دیتی ہے اُسی طرح مَیں تم کو دِلاسا دُوں گا۔ یروشلیم ہی میں تم تسلی پاؤ گے۔
یسعیاہ 13:66
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی