خُدا نے ہمیشہ ہمیں آفتوں کے بارے میں نبوتوں کے ساتھ نجا ت کی راہ بھی سِکھائی ہے۔
موسیٰ کے زمانہ کی تاریخ سے جب اِسرائیلی غُلا می میں تھے
اورشمالی اِسرائیل اور جنو بی یہوداہ کی تاریخ سے اُنہوں نے ہمیں آگاہ کِیا
کہ آفتوں سے بچنے کا واحد طریقہ عیدِ فسح ہے ۔
آج ورلڈ مِشن سوسائٹی چر چ آف گاڈ وہ واحد کلیسیا ہے
جو یسُوع کی تعلیم کے مطابق مُقدس کیلنڈر کے پہلے مہینے کی
چودھویں تاریخ کی شام کو روٹی اور مَے سے عیدِ فسح منا تی ہے۔
اور اِسی طرح کھانے کے بعد پیالہ یہ کہہ کر دِیا
کہ یہ پیالہ میرے اُس خُون میں نیا عہد ہے
جو تمہارے واسطے بہایا جاتا ہے۔
لوقا 22: 20
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی