خُدا کی کلیسیا کے اَراکین آسمانی شادی کی ضیافت میں مدعو ہیں۔
دوہزار سال پہلے یسُوع نے آسمان کی بادشاہی میں ہماری نجات اور داخل ہو نے کو آسمانی ماں کی گواہی دینے کے لئے شادی کی ضیافت میں مدعو کئے جانے سے تشبیہہ دی تھی جو خُدا باپ کے ساتھ ظاہر ہونگی اور آخری رُوح القُدس کے زمانہ میں انسانیت کو آبِ حیات دیں گی ۔
یسُوع کی پہلی آمد پر دُلہن کے ظاہر ہو نے کا وقت نہیں آ یا تھا اِس لئے یسُوع کی تمثیلوں میں صرف دُلہا اور مہمانوں کا ذکر کِیا گیا تھا لیکن کتابِ مُقدّس نبوت کرتی ہے کہ دُلہن برّہ کی بیوی کے طور پر یعنی آسمانی ماں آسمانی یروشلیم آخری دِنوں میں ظاہر ہونگی۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی