باغِ عدن میں نیک و بد کی پہچان کے درخت میں سے کھانے کا گُناہ آدم و حوا سے بنی نُوع اِنسان کو منتقل ہو گیا۔
بنی نُوع اِنسان کو گُناہ سے آزاد ہونے کے لئے حیات کے درخت کی سچائی کی ضرورت ہے
جو اِس میں شریک ہونے والوں کو ہمیشہ کی زِندگی پانے کے قابِل بنائے۔
صرف وہ لوگ جو مسیح آن سا نگ ہو نگ اور آسمانی ماں کی قُربانی اور محبت کو سمجھتے ہیں جو حیات کا درخت لائے ،
اور اِس سچائی کو سارے دِل سے مانتے ہیں، موت کے گُناہ سے آزاد ہو سکتے ہیں۔
موت کا گُناہ جو آدم سے وراثت میں مِلا تھا اُس کا اُن لوگوں سے نِکال دینا چاہیے
جو نجات پا کر آسمان کی بادشا ہی میں داخل ہو نا چاہتے ہیں۔
اِس لئے مسیح آن سا نگ ہو نگ اِس زمین پر دوسری بار آ ئے اور نئے عہد کی فسح لائے جو کہ حیات کے درخت کی سچا ئی ہے
تا کہ تمام بنی نُوع اِنسان کے گُناہ معاف کرسکیں اور اُنہیں آسمان کی بادشا ہی کی میراث دے سکیں۔
اور جِس کا اُس نے ہم سے وعدہ کِیا وہ ہمیشہ کی زِندگی ہے۔
1یُوحنا 25:2
یسُوع نے اُن سے کہا مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں
کہ جب تک تُم اِبنِ آدم کا گوشت نہ کھاؤ اور اُس کا خُون نہ پِیو تُم میں زِندگی نہیں۔
جو میرا گوشت کھاتا اور میرا خُون پِیتا ہے ہمیشہ کی زِندگی اُس کی ہے . . .
یُوحنا 6: 53-54
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی