ابتدائی کلیسیا کے زمانے میں، صلیب پھانسی کا ایک آلہ اور بت پرستی کی علامت تھی۔
تاہم کونسٹینٹائن کے زمانہ سے صلیب کو مسیحی علامت کے طور پر استعمال کرتے تھے۔
آج بھی صلیب بنانے والے اور اِس کی پرستش کرنے والے ہلاک کئے جائیں گے۔
پس ہمیں مسیح کے وسیلہ قائم کئے گئے نئے عہد پر ایمان رکھنا چاہیے اور نجات پانا چاہیے۔
دُنیا میں بے شما ر کلیسیاؤں میں صلیب ہے لیکن صرف خُدا کی کلیسیا ہی بُت کو رد کر تی ہے اور نیا عہد مانتی ہے ۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی