جب بنی اسرائیل مصر کی غلامی سے آزاد ہوئے، جب وہ کنعان کی موعودہ سرزمین میں داخل ہوئے، جب بادشاہ یوسیاہ اور بادشاہ حزقیاہ، جو بتوں کی پوجا کرتے تھے، خدا کی طرف لوٹے، اور یہاں تک کہ جب بنی اسرائیل قید سے آزاد ہوئے، تو فسح مرکز میں تھی۔
بالکل اُن وقتوں کی طرح ، خُدا کا نِجات کا کام آج فسح کے ذریعے ظاہر ہو رہا ہے۔
دو ہزار سال پہلے نئے عہد کی فسح جس کی یسُوع کو اپنے شاگردوں کے ساتھ منانے کی بڑی آرزو تھی، مذہب اور سیاست کی ملی بھگت کی وجہ سے 325 بعد اَز مسیح میں منسوخ کر دی گئی تھی اور تاریکی میں غائب ہو گئی تھی ؛ تاہم جیسا کہ نبوت کی گئی تھی، مسیح آن سا نگ ہو نگ آئے اور فسح کے وسیلہ نجات کا کام شروع کِیا ۔
اُس نے اُن سے کہا مُجھے بڑی آرزُو تھی
کہ دُکھ سہنے سے پہلے یہ فَسح تُمہارے ساتھ کھاؤُں۔
لوقا 15:22
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی