دُنیا کے بے شمار لوگوں میں سے کوئی نہیں جو خُدا کی طرف سے راستباز ٹھہرے ،نجات یا گناہوں کی معافی یا آسمانی شاہی کاہنوں کا
فرقہ بننے کے لائق ہوں جب تک کے وہ نئے عہد کی فسح میں جسے خُدا نے صلیب پر بہائے اپنےخُون سے قائم کِیا شریک نہ ہوں۔
چونکہ خُدا کا گوشت کھائےاور خُون پئے بغیر ہم زندگی حاصل نہیں کر سکتے اِسلئے
مسیح آن سانگ ہونگ دوسری بار آئے ،فسح کو بحال کِیا جو 325 بعد اَز مسیح میں ختم کر دی گئی تھی
اور انسانوں کے سامنے زندگی کا منبع یروشلیم آسمانی ماں کی گواہی دی تھی ۔
”کیو نکہ تم جا نتے ہو کہ تمہا را نکمّا چال چلن جو باپ دادا سے چلا آتاتھا اُس سے تمہا ری خَلاصی فانی چیزوں
یعنی سونے چا ندی کے ذریعہ سے نہیں ہو ئی۔بلکہ ایک بے عیب اور بے داغ برّے یعنی مسیح کے بیش قیمت خُو ن سے ۔“
1 پطرس1: 18-19
”یسُوع نے اُن سے کہا مَیں تم سے سچ کہتا ہُوں کہ جب تک تم ابنِ آدم کا گو شت نہ کھاؤاور اُس کا خُو ن نہ پیو تم میں زندگی نہیں۔“
یوحنا53:6
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی