خُدا باپ اور خُدا ماں نے جو رُوح اور دُلہن ہیں مل کر چیزیں بنانا شروع کیں اور مل کر تخلیق کو ختم بھی کریں گے۔
جو نجات کی دُوراندیشی کو نہیں سمجھتے وہ کہتے ہیں کہ مریم یا مُقدسین دُلہن ہیں ۔
تاہم کنواری مریم یا مُقدسین مُکاشفہ باب 22 میں دُلہن نہیں ہو سکتے کیو نکہ وہ یسُوع کی بیوی اور ہمیں آبِ حیات دینے والی ہے۔
رُوح القُدس کے زمانہ میں ہمیں آبِ حیات دینے والے رُوح اور دُلہن خُدا باپ اور خُدا ماں ہیں۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی