مئی مکھیاں صرف ایک دن زندہ رہتی ہیں، کتے 15 سال تک زندہ رہتے ہیں اور انسان 100 سال زندہ رہتے ہیں اِسکی وجہ یہ ہے کہ وہ اپنی ماں سے اِتنی ہی زندگی میراث میں پاتے ہیں۔ تمام اِنسان "وعدہ کے فرزند“بن سکتے ہیں جو خدا سے ابدی زندگی اُسی صورت میں حاصل کرتے ہیں جب ہم خُدا ماں سے ملتے ہیں جن کے پا س ابدی زندگی ہے۔
کتابِ مُقدس ہمیں زمینی خاندانی نظام کے ذریعے جو ایک عکس ہے آسمانی خاندان کے بارے میں سکھاتی ہے اورآدم اور حوّااوربرّے اور اُسکی بیوی (دلہن) کے ذریعے آسمانی باپ اور ماں کے بارے میں سِکھاتی ہے۔ کتابِ مُقدس یہ بھی سِکھاتی ہے کہ صرف خدا ماں جنہیں یروشلیم سے تشبیہ دی گئی ہےکے پاس ابدی زندگی ہے۔
”اور جس کا اُس نے ہم سے وعدہ کیا وہ ہمیشہ کی زندگی ہے۔“
1یوحنا25:2
”اور وہ مُجھے رُوح میں ایک بڑے اور اُونچے پہاڑ پر لے گیااور شہرِ مُقدس یروشلیم کو آسمان پر سے خُدا کے پاس سے اُترتے دِکھایا۔“
مُکاشفہ 10:21
”مگر عالمِ بالا کی یروشلیم آزاد ہے اور وہی ہماری ماں ہے۔....پس اَے بھائیو!ہم اِضحاق کی طرح وعدہ کے فرزند ہیں۔“
گلتیوں 26:4- 28
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی