قائم شدہ گرجہ گھر اس آیت کا استعمال کرتے ہیں ”وہ ابن آدم کو آسمان کے بادلوں پر، قدرت اور بڑے جلال کے ساتھ آتے ہوئے دیکھتے ہیں،“ (متی 24: 30) اس بات پر اصرار کرنے کے لیے کہ دوسرا آنے والا مسیح جسم میں نہیں آئے گا کیونکہ بائبل کہتی ہے۔ کہ وہ بڑے جلال کے ساتھ آئے گا۔
تاہم یسُوع نے یسعیاہ کی نبوت ”خُداوند کا جلال ظا ہر ہو گا“(یسعیاہ5:40) کو جسم میں آکر پورا کِیا جو انسان کی نظر میں جلالی نہیں تھا۔
اِس لئے ہم سمجھ سکتے ہیں کہ اُن کا اصرار غلط ہے۔
صرف وہ جو مسیح کو قبول کر کے نجات پا تے ہیں ہم جیسے مشترک طور پر آنے والے مسیح کی دوسری آمد کے جلال کو پہچان سکتے ہیں۔
اور کلام مُجسّم ہُؤا اور فضل اور سچّائی سے معمُور ہو کر ہمارے درمِیان رہا اور ہم نے اُس کا اَیسا جلال دیکھا جَیسا باپ کے اِکلَوتے کا جلال۔
یوحنا 14:1
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی