آج کل زیا دہ تر کلیسیا ئیں اتوار کو عبا دت کر تے ہیں لیکن یہ محض ایک انسانی قاعدہ ہے جب شہنشاہ قسطنطین نے 321 بعد اَز مسیح میں اتوار کو عام تعطیل اور عبادت کے دِن کا اعلان کِیا تھا ۔
ساتواں دِن سبت جس کا خُدا نے بر کت اور تقدس کا وعدہ کِیا تھا اور ہمیں دُنیا کے آخر تک ماننے کا حکم دِیا تھا ہفتہ ہے۔
آج واحد کلیسیا جو خُدا کے کلام کے مطابق ہفتہ کے دِن سبت مناتی ہے وہ ورلڈ مِشن سوسائیٹی چرچ آف گاڈ ہے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی