ہما رے گرمی اور سردی سے دوچار ہو نے اور زیا دہ رنج ، درد اور تلخی سہنے کی وجہ یہ ہے
کہ ہم اِس زمین پر مُسافِر ہیں یعنی یہ ہمارا گھر نہیں ہے ۔
خُدا نے ایسے بنی نوع اِنسان پر رحم کِیا۔ اُنہیں آسمانی گھر واپس لانے کی غرض سے
وہ اپنی پہلی آمد پر یسُوع کے نام سے آئے اور ہم مَوت کے مستحق گُناہگاروں کے لئے
صلیب پر مصلوب ہو ئے اور مسیح آن سا نگ ہو نگ کے نام سے دوبارہ آ ئے
اور حیات کے درخت کی سچائی کو بحال کِیا جسے شیطان نے روند ڈالا تھا ۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی