ایک خُدا باپ نے باپ کے زمانہ میں یہوواہ کےنام سے با پ کا کردار ادا کِیا تھا ۔
بیٹے کے زمانہ میں یسُوع کے نام سے آ ئے اور بنی نوع اِنسان کے لئے بیٹے کے طور پر نمونہ قائم کِیا تھا۔
رُوح القُدس کے زمانہ میں وہ دوسری بار مسیح آن سا نگ ہو نگ کے نام سے آ ئے تھے۔ تثلیث کا یہی مطلب ہے ۔
وہ جو تثلیث کو سمجھتے ہیں اِیمان لا سکتے ہیں اور احساس کر سکتے ہیں
کہ جو کچھ خُدایہوواہ نے کِیا وہ یسُوع کے وسیلہ سے کِیا تھا اور جو کچھ یسُوع نے کِیا
وہ نئے نام مسیح آن سا نگ ہو نگ سے کِیا تھا۔وہ یہ بھی سمجھ سکتے ہیں کہ رُوح القُدس کے
زمانہ میں مسیح آن سا نگ ہو نگ کو رُوح القُدس کی دُلہن خُدا ماں کے ساتھ آنا چاہیے
اور نئے عہد کی عیدِ فسح کے وسیلہ بنی نوع اِنسان کی راہنمائی نِجات کی طرف کرنی چاہیے۔
’’مَیں ہی یہوواہ ہُوں اور میرے سِوا کوئی بچانے والا نہیں۔‘‘
یسعیاہ 11:43
یسُوع ہے . . .
’’اور کسی دوسرے کے وسیلہ سے نجات نہیں کیونکہ آسمان کے تَلے آدمیوں کو
کوئی دوسرا نام نہیں بخشا گیا جس کے وسیلہ سے ہم نجات پا سکیں۔‘‘
اعمال 4: 11-12
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی