یسُوع نے ہمارے گُناہوں کو معاف کرنے اور ہمیں آسمان کی بادشاہی میں لے جانے کے لئے نیا عہد قائم کِیا تھا ۔
نئے عہد میں عبادت کا ضابطہ ہے ۔
عبادت کے دوران عورت کے لئے اوڑھنی اوڑھنے کا عمل نئے عہد کے اُن ضابطوں میں سے ایک ہے جن کی یسُوع اور پولس رسول نے مُنادی کی تھی۔
پردے کے ضابطے پر عمل کرنا خُدا کی مرضی ہے۔
خُدا کی کلیسیا میں خُدا کے قائم کردہ نئے عہد کے ضابطوں کے مطابق مرد اَراکین اپنے سر نہیں ڈھانپتے اور عورتیں اوڑھنی اوڑھتی ہیں۔
جو مَرد سر ڈھنکے ہُوئے دُعا یا نبُوّت کرتا ہے وہ اپنے سر کو بے حُرمت کرتا ہے۔ اور جو عَورت بے سر ڈھنکے دُعا یا نبُوّت کرتی ہے وہ اپنے سر کو بے حُرمت کرتی ہے کیونکہ وہ سرمُنڈی کے برابر ہے۔ 1 کرنتھیوں 11: 4-5
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی