جس طرح جنگوں میں بے شمار بے گُناہ لو گوں کے مارے جانے پر دُنیا کے لوگ غضبناک ہو تے ہیں
اُسی طرح یسُوع کو شیطان پر غصہ آ یا تھا جس نے اُن کے رُوحانی فرزندوں کا خُون بہایا تھا ۔
اُنہوں نے اپنے فرزندوں پر کڑوے دانوں اور گیہوں کی تمثیل سے اپنی شناخت ظاہر کی
اور اُنہیں سِکھا یا کہ اتوار کی عبادت اور کرسمس جیسی دُنیا میں بھرنے والے غیر شرعی کاموں سے دھوکا نہ کھائیں۔
طان کی طرف سے دُنیا میں بوئے گئے کڑوے دانے اتوار کی عبادت،
کرسمس اور صلیب کی تعظیم ہیں جو سورج دیوتا کی عبادت ہیں اور اِس کا نتیجہ جہنم کی سزا ہوں گی۔
کتابِ مُقدّس کی تعلیما ت کے مطابق خُدا کی کلیسیا کے اَراکین خُدا کے احکام مانتے ہیں بشمول سبت کا دِن اور عیدِ فسح۔
جو مجھ سے اَے خُداوند اَے خُداوند! کہتے ہیں
اُن میں سے ہر ایک آسمان کی بادشاہی میں داخل نہ ہو گا
مگر وُہی جو میرے آسمانی باپ کی مرضی پر چلتا ہے۔
متی 21:7
اُس نے اپنا مُنہ خُدا پر کُفر بکنے کو کھولا . . .
اور زمین کے وہ سب رہنے والے جن کے نام اُس برّہ کی کتابِ حیات میں لِکھے نہیں گئے
جو بنایِ عالم کے وقت سے ذبح ہُؤا ہے اُس حیوان کی پرستش کریں گے۔
مُکاشفہ 13: 6-8
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی