پیدایش کی کتاب نے کتابِ مُقدّس میں اُن بھیدوں کے بارے میں لکھا تھا جو ہزاروں سالوں سے حل نہیں ہو ئے تھے ۔
اِسکی وجہ یہ ہے کہ خُدا نے یہ نہیں کہا کہ ”مَیں اِنسان کو بناؤں ۔۔۔“ . ”لیکن اُنہوں نے کہا ،”ہم اِنسان کو بنائیں۔۔۔“ .
تاہم لفظ ایلوہیم جو کہ جمع صیغہ ہے کا مطلب خُداؤں ہیں۔
نیز نر و ناری خُدا کی صورت کے مطابق پیدا کئے گئے تھے۔
اِن کے ذریعے ہم سمجھ سکتے ہیں کہ صرف خُدا باپ یعنی خُدا کی نر صورت نہیں بلکہ خُدا ماں بھی ہیں یعنی خُدا کی ناری صورت۔
اِس زمانہ میں ایلوہیم یعنی خُدا باپ اور خُدا ماں مجسم ہو کر بنی آدم کو بچائیں گے۔
پِھر خُدا نے کہا کہ ”ہم اِنسان کو اپنی صُورت پر اپنی شبِیہ کی مانِند بنائیں۔۔۔“
اور خُدا نے اِنسان کو اپنی صُورت پر پَیدا کِیا۔ خُدا کی صُورت پر اُس کو پَیدا کِیا۔ نر و ناری اُن کو پَیدا کِیا۔
پیدایش 1: 26-27
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی