جسم کی زندگی آخرکار موت میں ختم ہوتی ہے اور اس کے بعد اس زمین پر کسی کے اعمال کی بنیاد پر کتابِ مُقدّس کے مطابق ان کا انصاف کیا جائے گا اور وہ جہنم میں بھیجے جائیں گے۔
تاہم کتابِ مُقدّس بیان کرتی ہے کہ جو لوگ یسُوع کا گوشت کھانے اور اُس کا خُون پینے کی رسم کے ساتھ نئے عہد کی فسح کو منا کر پہلی قیامت میں شریک ہوتے ہیں، وہ مستثنیٰ ہیں اور ان کا انصاف نہیں کیا جائے گا۔
مسیح کی دُوسری آمد آن سا نگ ہو نگ نے فسح کے وسیلہ سب گُناہ معاف کرنے کا وعدہ کیا، ہمیں پہلی قیامت میں بغیر انصاف کے شریک ہونے کی اجازت دی اور ہمیں ہمیشہ کی زندگی کی برکت اور آسمان میں داخل ہونے کا موقع بخشا۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی