یہاں ایک اَور سوال یہ ہے کہ جب خُدا نے باغِ عدن میں نیک و بد کی پہچان کا درخت لگایا تھا تو کیا خُداکو یہ معلوم نہ تھا کہ آدم اُس میں سے کھائے گا یا نہیں؟
ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ اِبتدا سے انجام کی خبر دینے والے قادرِ مُطلق خُدا اِس بات کو نہیں جانتے تھے ( یسعیاہ10:46)۔ اگر خُدا جانتے تھے تویہ خُدا کا اِرادہ تھا کہ آدم اور حوّا گناہ کریں۔یہاں تک کہ حوّا کو بہکانے والے شیطان کو بھی خُدا نے ہی بنایا تھا۔یہ خُداہی کی دُوراندیشی تھی کہ آدم اورحوّا شیطان سے بہکائے جائیں اور وہ نیک و بد کی پہچان کے درخت سے کھائیں (پیدایش 3: 1-5)۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی