تمام کلیسائیں اپنے فرقے سے قطع ِنظر خُدا کو
”باپ“کے طور پرظاہر کرنے پرمتفق ہیں۔
پوری تاریخ میں بنی نوع انسان نے صِرف ایک خُدا
یعنی خُداباپ کی عبادت کی ہے اور اُن پر اِیمان رکھا ہے
لیکن کتابِ مُقدّس نے ہمیں بار بار سکھایا ہے کہ بنی نوع انسان کو
زندگی حاصل کرنے اور آسمان کی ابدی بادشاہی میں داخل
ہونے کے لئےخُدا ماں کے وجودکی ضرورت ہے۔
خُدا نے سمندر کی مچھلیوں ، زمین کے جانوروں ،آسمان کے پرندوں ،
پودوں کی دُنیا اور حتّٰی کہ اِنسانوں کو بھی اُن کی ماں کے وسیلہ زندگی دی ہے
تاکہ ہم اِن سب چیزوں کے ذریعے خُداماں کے بارے میں سمجھ سکیں۔
اَے ہمارے خُداوند اور خُدا تُو ہی تمجید اور عِزت اور قُدرت کے لائق ہے
کیونکہ تُو ہی نے سب چِیزیں پیداکیں اور وہ تیری ہی مرضی سے تھیں اورپیدا ہُوئیں۔
مُکاشفہ 11:4
اور خُدا نے اِنسان کو اپنی صُورت پر پیدا کِیا۔
خُدا کی صُورت پر اُس کو پیدا کِیا۔ نر و ناری اُن کو پیدا کِیا۔
پیدایش 27:1
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی