لوگ جو نہیں جو نتے کہ دیہا ت میں رہنا کیسا ہے کسانوں کی طرزِ زندگی کو نہیں سمجھتے ۔
اِسی طرح انسا ن جو رُوحا نی جہان کو نہیں جا نتے پو رے طور پر خُدا کی دور اندیشی کو سمجھ نہیں سکتے ۔
لہٰذا ہمیں ایمان رکھنا چا ہیے کہ ہما رے ایمان کی زندگی کی راہ میں ہر چیز جو ہو تی ہے خُدا کی دور اندیشی کا حصّہ ہے ۔
ابرہام کے خاندان میں اضحا ق اپنی ماں سا رہ کے وسیلہ وارث بنا تھا یہ ایک عکس ہے جو دکھاتا ہے
کہ اِس زمانہ میں خُدا کا وعد ہ او رنجا ت کا فضل اُس کلیسیا میں جہاں مسیح آن سانگ اور خُدا ماں رہتے ہیں ۔
اَے ہما رے خُدا وند اور خُدا تُو ہی تمجید اور عزت اور قُدرت کے لا ئق ہے کیو نکہ تُو ہی نے سب چیزیں پیدا کیں اور وہ تیری ہی مرضی سے تھیں اور پیدا ہو ئیں ۔ مُکا شفہ 11:4
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی