کتابِ مُقدّس کی نبوت کے مطابق خُدا دوسری بار جسم میں سردی کے شدید دِن 1918 میں آ ئے تھے ۔
سخت زندگی گزارتے ہوئے اُس نے پتّھر کا کام کِیا اور نئے عہد کی سچا ئی کی مُنا دی کی پھر بھی لوگوں نے یہ دعویٰ کر تے ہو ئے اُسے حقیر جانا کہ وہ خُدا نہیں ہیں ۔
تاہم اُنہیں جو خُدا کا بھید ہے پہچاننے کا طریقہ انسانی حکمت سے نہیں بلکہ کتابِ مُقدّس سے ہے۔
مسیح آن سا نگ ہو نگ نے ہمیں نئے عہد کی فسح کی مَے سے ہمیشہ کی زندگی بخشی ہے ۔
وہ ہما رے خُدا اور مسیح ہیں جو ہما ری نجا ت کے لئے دوبارہ آ ئے ہیں ۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی