ساری دُنیا ہر 25دسمبر یعنی کرسمس کو یسُوع کی پیدایش کا جشن مناتی ہے۔
تاہم کتابِ مُقدّس میں ایک بھی آیت یہ نہیں کہ یسُوع 25دسمبر کو پیدا ہو ئے تھے ۔
تاریخ سے ہم سمجھ سکتے ہیں کہ کرسمس کا آغاز سورج دیوتا متھرا کی یومِ پیدایش سے ہُوا تھا۔
دوسری با ر آنے والے مسیح آن سا نگ ہو نگ کے وسیلہ قائم کردہ خُدا کی کلیسیا سورج دیوتا کی پیدایش کا دِن کرسمس نہیں منا تی جو کتابِ مُقدّس میں نہیں ملتی ۔
25دسمبر یسُوع کی نہیں بلکہ سورج دیوتا کی پیدایش کا دِن ہے۔
کرسمس کا آغاز غیر فتح شدہ سورج کے لیے ایک کافر تہوار سے ہوا۔
-انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا-
”کرسمس نہ تو خدا کی طرف سے قائم کیا گیا تھا اور نہ ہی بائبل پر مبنی تھا۔“
-بائبلیکل، تھیولوجیکل اور کلیسیسٹیکل لٹریچر کا سائکلوپیڈیا-
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی