یہ جاننے کے لئے کہ آیا ہما رے کام صحیح ہیں یا غلط ہمیں خُدا کے پاس آنا چاہیے جو حقیقی نُور ہیں ۔ آج ایک تاریک دُنیا میں جہاں لو گ خُدا کی مرضی میں امتیاز نہیں کر سکتے مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں نے سبت اور فسح کے وسیلہ زندگی کی سچا ئی کے نور کو چمکایا ہے ۔
خُدا اِس زمین پر تاریکی کی دُنیاوی رُوح کو شکست دیتے ہوئے ہمیں آسمانی چیزوں کے بارے میں تعلیم دیتے ہوئے دُنیا کو اُمید دیتے اور نُور چمکاتے ہیں۔ اِسی طرح خُدا کے فرزندوں کو بھی دُنیا پر خُوشخبری کا نُور چمکانا چاہیے تا کہ ہر کوئی خُدا کو پہچان سکے۔
یعنی اُن بے اِیمانوں کے واسطے جِن کی عقلوں کو اِس جہان کے خُدا نے اَندھا کر دِیا ہے تاکہ مسِیح جو خُدا کی صُورت ہے اُس کے جلال کی خُوشخبری کی رَوشنی اُن پر نہ پڑے... اِس لِئے کہ خُدا ہی ہے جِس نے فرمایا کہ تارِیکی میں سے نُور چمکے اور وُہی ہمارے دِلوں میں چمکا تاکہ خُدا کے جلال کی پہچان کا نُور یِسُوع مسِیح کے چِہرے سے جلوہ گر ہو۔ 2 کرنتھیوں 4: 4 - 6
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی