جی اُٹھنے کے دِن نے مسیح کی عظیم طاقت کا مظاہرہ کِیا اور موت کی طاقت کو توڑ کر
اُن کے مُردوں میں سے جی اُٹھنے کے ذریعے اور ابتدائی کلیسیا کی نئی زِندگی کی نیو بن گیا۔
یہ خوشی اور امید کی عید بھی ہے جو ہمیں شدید ظلم و ستم کے باوجود اپنے ایمان کو برقرار رکھنے کے قابل بناتی ہے۔
خُدا کی کلیسیا کے اراکین بھی ابتدائی کلیسیا کے اراکین کی طرح جی اُٹھنے کے دن کو اُسی اُمید کے ساتھ مناتے ہیں
جی اُٹھنے کے دِن خُدا خوشی بھری اُمید دیتے ہیں کہ وہ لوگ جو مسیح میں مُوئے
ایک خوبصورت قیامت کا تجربہ کریں گے اور وہ جو زندہ ہیں ایک دم میں بدل جائیں گے۔
یہ نئے عہد کا دن ہے جو مسیح آن سانگ ہونگ اور خدا ماں کی تعلیمات کے مطابق منایا جاتاہے۔
پس جب مسیح کی یہ مُنادی کی جاتی ہے کہ وہ مُردوں میں سے جی اُٹھا
تو تُم میں سے بعض کِس طرح کہتے ہیں کہ مُردوں کی قِیامت ہے ہی نہیں؟
اگر مُردوں کی قِیامت نہیں تو مسِیح بھی نہیں جی اُٹھا۔
اور اگر مسیح نہیں جی اُٹھا تو ہماری مُنادی بھی بے فائِدہ ہے اور تُمہارا اِیمان بھی بے فائِدہ۔
1 کُرنتھیوں 15: 12-14
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی