اگر ہم اچھا بوتے ہیں تو یقیناً اچھے نتائج کی فصل کا ٹیں گے
اور اگر ہم بُرا بوتے ہیں تو بُرے نتائج کی فصل کاٹیں گے ۔
ہمیں اُس تاریخ کو یاد رکھنا چاہیے جہاں چالیس سالوں تک
بیابان میں شکایت کرنے والے اِسرائیلی ہلاک ہو ئے تھے
اور نوجوان داؤد ، سدرک ، میسک اور عبد نجو نے
اپنے فضل سے بھرے اِیمان کی الفاظ کے ذریعے
خُو شی پیش کر تے ہو ئے خُدا کو بہت زیا دہ مبا رک ٹھہرایا تھا ۔
مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں تعلیما ت کے مطابق
خُدا کی کلیسیا کے اَراکین گھر ، کلیسیا اور معاشرے میں
ہمیشہ اچھے کاموں اور نیک باتوں کے ذریعے تسلی اور مدد دیتے ہیں۔
آج وہ بوجھل زندگی سے تھکے ہو ئے لوگوں کو خُدا کی نجا ت کی
پُر مُسرت خبریں بانٹنے کےلئے پُر زور طریقے سے آگے بڑھتے ہیں۔
یہ اعلان کر تے ہو ئے کہ ” آسمان کی بادشا ہی ایسی جگہ ہے جہاں نہ مو ت ہے نہ دُکھ نہ درد۔“
اچھا آدمی اچھے خزانہ سے اچھی چیزیں نِکالتا ہے اور بُرا آدمی بُرے خزانہ سے بُری چیزیں نِکالتا ہے۔
اور مَیں تم سے کہتا ہُوں کہ جو نِکمی بات لوگ کہیں گے عدالت کے دِن اُس کا حِساب دیں گے۔
کیونکہ تُو اپنی باتوں کے سبب سے راست باز ٹھہرایا جائے گا اور اپنی باتوں کے سبب سے قُصوروار ٹھہرایا جائے گا۔
متی 12: 35-37
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی