عیدِ فطیر پر تمام بنی نوع اِنسان کو مسیح کی قُربانی کی محبت اور صلیب پر دُکھوں کو یاد رکھنا چاہیے،
ماضی کے تمام گُناہوں سے تو بہ کر نی چاہیے اور بنی نوع اِنسان کو نِجات کی سچائی کے ساتھ
تو بہ کی ترغیب دینی چاہیے جو اُنہوں نے ہمیں سونپی ہے۔
خدا آن سانگ ہونگ اور خدا ماں جو جسم میں اس زمین پر آئے تھے، نے مُنادی کی زندگی گزاری،
یہ کہتے ہوئےکہ ”توبہ کرو کیونکہ آسمان کی بادشاہی قریب ہے۔“
اِس سے اُنہوں نے ثابت کیا کہ مُنادی کے لئے وقف زِندگی ایک مُبارک زِندگی ہے
جو خوبصورت توبہ حاصل کرتی ہے۔
مَیں تُم سے کہتا ہُوں کہ اِسی طرح نِنانوے راست بازوں کی نِسبت جو تَوبہ کی حاجت نہیں رکھتے
ایک تَوبہ کرنے والے گُنہگار کے باعِث آسمان پر زِیادہ خُوشی ہو گی۔
مَیں تُم سے کہتا ہُوں کہ اِسی طرح ایک تَوبہ کرنے والے گُنہگار کے باعِث
خُدا کے فرِشتوں کے سامنے خُوشی ہوتی ہے۔
لُوقا 15: 7-10
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی