جب یسوع، قادرِ مطلق خُدا، بنی نوع انسان کو بچانے کے لیے جسم میں آئے
تو بہت سے لوگوں نے اُنہیں حقیر جانا۔
تاہم، وہاں وہ لوگ تھے جنہوں نے اُنکی تعظیم کی جیسے کہ وہ عورت
جس نے یسوع کے سر پر عطر اُنڈیلا، صُوبہ دار، عورت جِس کے خوش جاری تھا، اور زکائی۔
ابتدائی کلیسیا کے مقدسین نے یسوع کو ایسے ایمان کے ساتھ قبول کیا،
اور بدلے میں اُنہوں نے فضل کے رُوح القُدس کا تحفہ پایا۔
خُدا کی کلیسیا کا ماننا ہے کہ مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں نجات دہندہ ہیں جو پیشین گوئی کے مطابق آئے تھےکہ
”خُدا روح القدس کے زمانہ میں رُوح اور دُلہن کے طور پر آئیں گے“ اور اُن کی تعظیم کرتے ہیں۔
خُدا اُنہیں پچھلی برسات کا رُوح القُدس بخشتے ہیں جو کہ اِبتدائی کلیسیا کی نسبت زیادہ ہے،
جو دنیا بھر میں خُدا کی تعظیم کرنے والے لوگوں کے حیرت انگیز کام کی طرف لے جاتا ہے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی