جب بنی اسرائیل مِصر سے نکلے تو خدا نے سب سے پہلے فسح کی طاقت کو ظاہر کیا،
اور موسیٰ کی شریعت کے ذریعے فسح کا اعلان کیا، انہیں حکم دیا کہ وہ اسے مقررہ وقت پر نسل در نسل مانیں۔
بعد میں، خدا کے لوگوں کی تعریف کی گئی اور فسح کو منانے کے بعد آفات سے محفوظ رکھا گیا،
اور یسُوع نے بھی اپنے شاگردوں کے ساتھ فسح منائی، انہیں ہمیشہ کی زندگی کی برکت بخشی۔
325 بعد اَز مسیح میں فسح کو ختم کرنے کے بعد سے، تمام کلیسیائیں ایک بُت پرست دیوتا کے رسم و رواج کو مان رہی ہیں۔
تاہم، خُدا کی کلیسیا کے اراکین فسح کی اہمیت کو سمجھتے ہیں جِسے خُدا نے اپنے لوگوں کو نسل در نسل ،
مسیح آن سانگ ہونگ اور خدا ماں کی تعلیمات کے ذریعے منانے کا حکم دیا، اور اِسے منایا۔
اور بادشاہ نے سب لوگوں کو یہ حُکم دِیا کہ خُداوند اپنے خُدا کے لِئے
فَسح مناؤ جَیسا عہد کی اِس کِتاب میں لِکھا ہے۔
اور اُس سے پہلے کوئی بادشاہ اُس کی مانِند نہیں ہُؤا تھا
جو اپنے سارے دِل اور اپنی ساری جان اور اپنے سارے زور سے
مُوسیٰ کی ساری شرِیعت کے مُطابِق خُداوند کی طرف رجُوع لایا ہو
اور نہ اُس کے بعد کوئی اُس کی مانِند برپا ہُؤا۔
2 سلاطین 23:21-25
اُس نے کہا شہر میں فلاں شخص کے پاس جا کر اُس سے کہنا
اُستاد فرماتا ہے کہ میرا وقت نزدِیک ہے۔
مَیں اپنے شاگِردوں کے ساتھ تیرے ہاں عِیدِ فسح کرُوں گا۔
اور جَیسا یِسُوعؔ نے شاگِردوں کو حُکم دِیا تھا
اُنہوں نے وَیسا ہی کِیا اور فسح تیّار کِیا۔
متی 26: 18-19
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی