یسُوع کے ملک ِ صِدق کی طور میں ہمیشہ کے لئے سردار کاہن بننے کی وجہ یہ ہے کہ
اِس زمانے میں بھی نئے عہد کی فسح موجود ہے جِسے اُنہیں کاہِن کے طور پر انجام دینا ہے۔
جس طرح پرانے عہد نامہ کے زمانے میں مَلکِ صدق نے ابرہام کو روٹی اور مے سے برکت دی
اُسی طرح یسوع نے بنی نوع انسان کو روٹی اور مے کے ذریعے ابدی زندگی کی بر کت بخشی ۔
بالکل یسُوع کی طرح، دوسری بار آنے والے مسیح آن سانگ ہو نگ نے بھی ملک صدق کےطورپر
نئے عہد فسح کی روٹی اور مے کے ذریعے ابدی زندگی کی برکت بخشتے ہُوئےاعلیٰ کاہن کے طور پر خدمت انجام دی ۔
اِس زمانے میں صرف وہی لوگ جو نئے عہد کے ملک صدق کے طور کی پیروی کرتے ہیں،
نہ کہ پرانے عہد کے ہارون کے طور کی، وہ وعدہ کے فرزند بن سکتے ہیں جو خدا کے وعدے کے وارث ہیں۔
اِس لِئے جب خُدا نے چاہا کہ وعدہ کے وارِثوں پر
اَور بھی صاف طَور سے ظاہِر کرے
کہ میرا اِرادہ بدل نہیں سکتا تو قَسم کو درمِیان میں لایا ۔ ۔ ۔
جہاں یِسُوع ہمیشہ کے لِئے مَلکِ صِدق کے طَور پر
سردار کاہِن بن کر ہماری خاطِر پیش رَو کے طَور پر داخِل ہُؤا ہے۔
عبرانیوں 17:6- 20
یعنی یہ کہ مسیح یِسُوع میں غَیر قَومیں خُوشخبری کے وسیلہ سے
مِیراث میں شرِیک اور بدن میں شامِل اور وعدہ میں داخِل ہیں۔
افسیوں 6:3
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی