سدُوم اور عمُورہ کے دِنوں میں لُوط کے دامادوں کو آفت کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ وہ تنبِیہ کو مذاق سمجھتے تھے۔ وہ نبی جِس نے خُدا کی تنبِیہ کو نظر انداز کیا تھا سڑک پر شیر کے ہاتھوں المناک طور پر مارا گیا ۔
مُوسیٰ کے زمانہ میں ہر مصری گھرانے کا پہلوٹھا جس نے فسح نہیں منائی وہ مر گیا۔ اِن تاریخی واقعات سے ہم سیکھتے ہیں کہ ہمیں اِس زمانہ میں خُدا کے اِنتباہی پیغام پر توجہ دینی چاہیے۔
مسیح آن سانگ ہونگ نے کہا کہ خُدا کے احکام ماننا خُدا سے محبت رکھنا ہے۔ اُنہوں نے ہمیں یہ بھی سِکھایا کہ بالکل خروج کے وقت کی طرح صرف فسح کے حکم کی تعمیل کرنے سے ہی ہم آفتوں سے نجات کا نِشان حاصل کر سکتے ہیں اور نبوت کی گئی آخری آفتوں میں خُدا کی حفاظت میں رہ سکتے ہیں۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی