بے خمیری روٹی کی عید قربانی، عقیدت، اور مسیح کی محبت کی ذہنیت کو ظاہر کرتی ہے جنہوں نے بنی نُوع اِنسان کو بچانے
کے لئے اپنے آپ کو قربان کر دِیا جنہوں نے آسمان پر گُناہ کئے تھے۔
ہمیں مسیح کی مصلوبیت اور زندگی کے ذریعے اپنے گناہوں سے توبہ کرنے
اور خوشی سے اُن کے دکھ میں شریک ہونے کے ارادے سےبے خمیری روٹی کی عیدمنانی چاہیے ۔
خدا اس زمین پر بنی نوع انسان کی نجات کے لئے آئے، پھر بھی پطرس، جو اپنے ایمان کے لئے جانا جاتا ہے،
یہوداہ اسکریوتی، اور دوسرے شاگرد سب نے خدا کی نظر میں سنگین حرکتیں کیں۔
خدا کی محبت سے سیکھتے ہوئے، جنہوں نے ایسے گنہگاروں کو حقیر نہیں جانا بلکہ ان پر ترس کھایا،
اب ہمیں اپنی صلیب اٹھاتے ہُوئے ایمان کی راہ پر چلنا چاہیے۔
مگر یہ سب کُچھ اِس لِئے ہُؤا ہے کہ نبِیوں کے نوِشتے پُورے ہوں
اِس پر سب شاگِرد اُسے چھوڑ کر بھاگ گئے۔
متی 26: 56
اُس وقت یِسُوع نے اپنے شاگِردوں سے کہا کہ اگر کوئی میرے پِیچھے آنا چاہے
تو اپنی خُودی کا اِنکار کرے اور اپنی صلِیب اُٹھائے اور میرے پِیچھے ہو لے۔
متی 16: 24
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی