صِرف جب خُدا آتے ہیں
تب ہی بنی نوع اِنسان کو زندگی کے درخت کی حقیقت کا
ادراک ہو سکتا ہے اور آسمان کی بادشاہی میں داخل ہو سکتے ہیں۔
لوگوں نے یسُوع کو ستایا اور مصلوب کِیا،
جو اُن کی نجات کے لیے زمین پر آئے تھے،
پھر بھی مسیح آن سانگ ہونگ اپنے بچوں کو بچانے
اور زندگی دینے کے لیے دوبارہ اس زمین پر آئے۔
جیسا کہ لکھا ہے، ”وہ دوسری با ر نجات کے لئے
اُن کو دِکھا ئی دے گا جو اُس کی راہ دیکھتے ہیں “
مسیح آن سانگ ہونگ اس زمین پر آئے،
اور اُنہوں نے ہمیں اُس نئے عہد کی فسح کے بارے میں سکھایا
جو بنی نوع انسان نے کھو دِی تھی ، اُنہوں نے داؤد بادشاہ کی
تمام نبوتوں کو پورا کِیا اور آسمانی ماں یروشلیم کو ظاہر کِیا تھا ۔
اس کی وجہ سےخُدا کی کلیسیا کے اراکین
آج صیُون میں آسمانی بادشاہی کی اُمید رکھ سکتے ہیں۔
جِس طرح آدمِیوں کے لئے ایک بار مَرنا
اور اُس کے بعد عدالت کا ہونا مُقرّر ہے۔
اُسی طرح مسیح بھی ایک بار بُہت لوگوں کے گُناہ اُٹھانے
کے لئے قُربان ہو کر دُوسری بار بغیر گُناہ کے نجات
کے لئے اُن کو دِکھائی دے گا جو اُس کی راہ دیکھتے ہیں۔
عبرانیوں 27:9- 28
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی